ڈیٹرک کراچی کا سفر ٽھي جهعرنيٿ

ڈیٹرک کراچی کا سفرabout DETRC 



1972

 کی پالیسی کے تحت ان اداروں کا قیام عمل میں ایا۔  پہلااے وی ایڈ سینٹر کراچی یونیورسٹی کے کمپاؤنڈ میں قائم کیا گیا تھا۔  

 سمی و بصری معاونت کے نام سے قائم اس ادارے کو  پھر  ڈائریکٹر اسکول کراچی  کے ماتحت کر دیا گیا ۔

ڈیٹرک کراچی کا سفر

ڈائریکٹر اسکول موجودہ این جی وی اسکول میں قائم کیا گیا تھا کچھ عرصہ بعد  1974   میں لیاقت اباد قاسم اباد میں منتقل کیا گیا۔1992 میں اس ادارے کا نام ایوی ایڈ سینٹر سے ڈی ای ٹی ار سی کر دیا گیا اور ادارے کو اب گریڈ کر کے ڈویژنل کی حیثیت دی گئی۔

جس کے ماتحت ڈیٹک ٹھٹھہ بھی دیا گیا تھا،  پھر اس سینٹر کی کنسٹرکشن و توسیع کی وجہ سے ادارے کو گورنمنٹ ایلیمنٹری کالج اف ایجوکیشن لیاری میں 1997 تک منتقل کیا گیا تھا۔ اسطرح 1997 سے تحال سینٹر لیاقت اباد قاسم اباد کراچی میں واقع ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

Reading session عنوان ٻولي سکڻ جون مھارتون Class ADE subject Sindhi پڙھڻ جا جزا پنجن جزن ۾ ورهايو ويو آهي . )1صوتي ڄاڻ )2آواز جو علم )3رواني )4لفظن جو ذخيرو )5سمجهي پڙهڻ

پڙھڻ جا جزا components of reading parhan ja Juza

Methods of teaching ADE notes